2 جون 2011 - 19:30

یمن میں قبیلہ الاحمر اور یمنی ڈکٹیٹر کے فوسرز اور کرایے کے غنڈوں کے درمیان جاری جنگ میں الاحمر قبیلے کی مدد کے لئے ہزاروں مسلح قبائل صنعاءکے پہنچ گئے ۔

ابنا: واضح رہے کہ یمنی ڈکٹیٹرز ہر قسم کے راہ حل کو ٹھکرانے کے بعد اس وقت عوام کے قتل عام میں لگا ہوا ہے جبکہ عوام نے سول نافرمانی کا اعلان کیا ہوا ہے گذشتہ چند دنوں میں سو کے قریب افراد فورسز اور کرایے کے غنڈوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت